من و سلوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترنجیں اور بٹیر: (مجازاً) خوانِ نعمت (جو اللہ کی طرف سے بنی اسرائیل کو بھیجا گیا تھا)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترنجیں اور بٹیر: (مجازاً) خوانِ نعمت (جو اللہ کی طرف سے بنی اسرائیل کو بھیجا گیا تھا)۔